نئی دہلی۲۱ امارچ: (ایجنسی )تلنگانہ پولیس نے رینوکا چودھری کے خلاف دھوکہ
دہی کے علاوہ جنجاتی ایس ٹی ایس سی کے خلاف مظالم کی روک تھام کے
ایکٹ کے تحط مقدمہ درج کیا مبینہ طور پر مقامی قبائیلی امیدواررام جی
نایئک سے ٹکٹ کے عوظ د 1.10 کروڑ روپئے کی رقم لی ۔ رام جی نائک کی بیو ی
نے بتایا کی رقم کی ادایئگی ے باوجود ٹکٹ انکے شوہر کو نہیں دیا گیا۔جس کا
محترمہ چودھری نے ان کے شوہر سے وعدہ کیا تھا ۔60 سالہ محترمہ چودھری نے
بتا یا یہ الزامات عجیب ہیں ۔ وہ قانونی طور
پر اسکا مقابلہ کرنگی، مقدمہ
حیدرآباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر رام جی نائیک کی بیوی بی کلاوتی کی شکایت پر
کیا گیاہے ۔جس میں مسز نائک نے کہاں کی ان کے شوہر کی موت کی وجہہ وہ
قرض کا دباؤ تھا جو انہونے ٹکٹ کے رقم ادا کرنے کے لئے لیا تھا۔مسز نائک
نے بتایا کھمم کے وئرہ اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ ان کے شوہر کو دینے کا
وعدہ کیا تھا۔ ایف ائی آر جو 16 مارچ کو درج کی گئی تھی ۔ رشوت کی رقم
30 مئی 2013 کو اد ا کی تھی، متحدہ آندھرا پردیش میں قومی انتخابات کے
وقت جو پچھلے سال منعقد ہوئے تھے